نصاب وقف نو — Page 16
16 والدین کے حق میں دعا با ترجمہ یاد کریں۔رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيْنِي صَغِيرًا۔اے میرے ربان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے اسوقت مجھے پالا جب کہ میں بہت چھوٹا تھا۔آنحضرت ﷺ کے چاروں خلفاء راشدین کے نام یاد کریں۔-1 حضرت ابو بکر - حضرت عمر - حضرت عثمان 4 حضرت علیؓ - حضرت مسیح موعود کے خلفاء کے نام یاد کریں۔-1- حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب 2- حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب - حضرت مرزا ناصر احمد صاحب -4 حضرت مرزا طاہر احمد صاحب حضرت مرز امسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالٰی نمازوں کے نام ، رکعات اور اوقات یاد کریں۔نماز سادہ التحیات سے پہلے تک یاد کریں۔قرآن کریم ناظرہ شروع کریں۔اگر ابھی تک قاعدہ یسر نا القرآن ختم نہیں کیا تو جلد ختم کریں۔حضرت مسیح موعود اور انکے خلفاء کی تصاویر کی پہچان کریں۔اپنے گھر کا ایڈریس سمجھیں اور والدین اور دادا اور نانا کے نام بھی یاد کریں۔دوسری ششماہی درج ذیل سورتیں اور احادیث یا د کر یں۔- 1- سورة الكوثر -2 سورة العصر -3 سورۃ الاخلاص إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ اعمال کا دار ومدار نیتوں پر ہے۔