نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 15 of 111

نصاب وقف نو — Page 15

15 - -2 سورۃ الکوثر اور سورۃ العصر یاد کروائیں۔نظم یاد کروائیں۔ہو فضل تیرا یا رب یا کوئی ابتلاء ہو 6 تا 7 سال کی عمر کیلئے ہے۔آپ یہ باتیں گزشتہ نصاب میں یاد کر چکے ہیں یہ گزشتہ نصاب کی دوہرائی کا سال پہلی ششماہی درج ذیل دعائیں یاد کریں اور بر موقع دعا کرنے کی عادت پختہ کریں۔-28 کھانا شروع کرنے کی دعا بِسمِ اللهِ عَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ - اللہ تعالیٰ کے نام اور اس کی برکت کے ساتھ شروع کرتا ہوں۔کھانا کھانے کے بعد کی دعا۔الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنا مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا۔سونے کی دعا اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَ اَحْى۔اے اللہ تعالیٰ تیرے نام سے ہی مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔28- جاگنے کی دعا الحَمدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ۔تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں جس نے ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور اس کی طرف اُٹھ کر جاتا ہے۔