نصاب وقف نو — Page 8
تربیت کیلئے چند ضروری ہدایات تحریک وقف نو کا اعلان فرمانے کے بعد حضرت خلیفہ اسیح الرابع نے وقتاً فوقتاً اپنے خطبات میں واقفین نو بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے ہدایات جاری فرما ئیں ان کا خلا صہ ذیل میں پیش ہے والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت سے غافل نہ ہوں اور اپنے اندر سچائی اور پاکیزگی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ واقفین نو بچوں میں !۔خدا تعالی سے محبت پیدا کریں۔۔نماز سے محبت پیدا کریں۔قرآن کریم کی روزانہ تلاوت کی عادت پیدا کریں۔دین کی غیرت اور محبت پیدا کریں۔خلافت سے محبت پیدا کریں۔26۔ذیلی تنظیموں اطفال الاحمدیہ ناصرات اور خدام الاحمدیہ سے تعلق پیدا کریں۔28۔سچ سے محبت پیدا کریں۔38۔عزم و ہمت پیدا کریں۔غصہ کو ضبط کرنے کی عادت پیدا کریں۔28۔سخت جانی کی عادت پیدا کریں ہر تکلیف اور آزمائش کو بر کے ساتھ برداشت کرنے کی عادت پیدا کریں کور کے ساتھ کی یں۔-38 علم حاصل کرنے کا جذبہ پیدا کریں۔- - 38 علم کو علم کی حد تک اور اندازے کو اندازے کی حد تک بیان کرنے کی عادت پیدا کریں۔