حوادث طبعی یا عذاب الٰہی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 97 of 103

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی — Page 97

حوادث طبیعی یا عذاب الہی موعود علیہ السلام کی تعلیم کی چار دیواری سے باہر ہوا خوری میں مصروف ہوں گے وہ انشاء اللہ بڑی سرعت کے ساتھ دوڑتے ہوئے اس چار دیواری میں واپس لوٹنے کی کوشش کریں گے جو امن اور عافیت کا حصار ہے۔غرضیکہ احمدیت کے ساتھ طاعون کے امتیازی سلوک کا نشان بہر حال قائم رہے گا اور ایک دفعہ پھر فوج در فوج لوگ احمدیت میں داخل ہوں گے۔خدا کرے ایسا ہی ہو۔میرا دل یہی کہتا ہے کہ ایسا ہی ہو گا۔مَا شَاءَ اللهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمِ 97