نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 24
۲۴ الرَّحِيم مالك بار بار رحم کرنے والا یا سچی محنت کو ضائع نہ کرنے والا مالک ہے جزا سزا کے دن کا صرف تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اور صرف تجھ سے ہی ہم مدد مانگتے ہیں اهْدِنَا دکھا ہمیں الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ سیدھی راه صِرَاطَ الَّذِينَ انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا جن پر تیرا فضل ہوا غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ ان لوگوں کا راستہ جن پر غضب کیا گیا ولا الضالين (امین) اور نہ گمراہوں کے راستہ پر (ہماری دعا قبول فرما) سورۃ فاتحہ کے بعد قرآن کریم کے کسی بھی حصہ کی تلاوت کی جاسکتی ہے لیکن عام طور پر چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھتے ہیں۔برٹان آپ کون سی سنائیں گے ؟ برمان سورۃ اخلاص باقی اچھا ! اس میں اللہ تعالیٰ کے ایک ہونے کا ثبوت ہے۔بچو! یہ منا سا آپ کا بھائی صرف پانچ برس کا ہے لیکن دیکھیں کتنی پیاری طرح سورۃ اخلاص پڑھتا ہے۔چلیں آپ سنائیں۔