نماز اور اُس کے آداب و مسائل

by Other Authors

Page 32 of 62

نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 32

انیلا في الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةٌ دنیا میں ہر قسم کی بھلائی اور آخرت میں بھی ہر قسم کی بھلائی وقِنَا عَذَابَ النَّارِ اور ھم کو آگ کے عذاب سے بچا چلیں اب آپ دوسری دُعا سنائیں دوسری دعا رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاهُ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ باحی شاباش ! اب اس کا مطلب بھی سن لیں۔رَبِّ اجْعَلني اسے میرے رب بنا مجھ کو مُقِيمَ الصَّلوة قائم کرنے والا نماز کا وَمِن ذُرِّيَّتي اور میری اولاد کو بھی رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء اے میرے رب اور قبول فرما میری دُعا رَبَّنَا اغْفِرْ لي اے میرے رب بخش دے مجھ کو ولوالدي اور میرے ماں باپ کو وَلِلْمُؤْمِنِينَ اور سب مومنوں کو يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ جس دن حساب ہونے لگے باجی بچو! ان کے علاوہ اور بھی دُعائیں ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے وہ دعائیں