نماز اور اُس کے آداب و مسائل — Page 26
رانی باجی رکوع میں سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ تین مرتبہ پڑھتے ہیں۔اس کا مطلب ہے پاک ہے میرا پروردگار بڑی شان والا ہے۔قیام باجی شاباش! اس کے بعد پھر کیا کرتے ہیں ؟ رانی اس کے بعد سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَل کیہ کر رکوع سے کھڑے ہو جاتے ہیں الله اكبر نہیں کہتے۔با جی ہاں ہاں : سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَہ کہتے ہوئے کھڑے ہوتے ہیں۔سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمدَة یعنی اللہ تعالیٰ اس کی دعا سکتا ہے جو اس کی تعریف کرتا ہے انی یہ پڑھ کر پھر مکمل طور پر کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں۔رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ اور ساتھ ہی پڑھتے ہیں اے ہمارے پروردگار سب تعریف تیرے لئے ہے حمد اكثيْرًا طَيْباً مُبَارَكًا فِيهِ باجی یعنی حمدًا كَثِيرًا طَيِّبًا سب تعریف تیرے لئے ہیں جو نہایت زیادہ پاک مباركا فيه جس میں برکت ہے