نماز

by Other Authors

Page 53 of 61

نماز — Page 53

سورۃ العصر۔یہ سورۃ مکی ہے اور بسم اللہ سمیت اسکی چار آیات ہیں۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ وَالْعَصْرِه إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ (میں) اللہ کا نام لیکر جو بے حد کرم کر نیوالا (اور) بار بار رحم کر نیوالا ہے ( پڑھتا ہوں ) میں ( محمد کے زمانہ کو شہادت کے طور پر پیش کرتا ہوں (کہ) یقینا ( نبیوں کا مخالف ) انسان ( ہمیشہ ہی ) گھاٹے میں ( رہتا) ہے۔إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ مگر وہ لوگ جو (انبیاء پر ) ایمان لے آئے اور ( پھر ) انہوں نے ( موقعہ کے ) مناسب حال عمل وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِہ کئے اور صداقت کے اصولوں پر قائم رہنے کی آپس میں ایک دوسرے کو تلقین کی اور (پیش آمدہ مشکلات پر صبر سے کام لینے کی ) ایک دوسرے کو ہدایت کرتے رہے (ایسے لوگ کبھی بھی گھاٹے میں نہیں پڑ سکتے ) سورۃ الفیل۔یہ سورۃ مکی ہے اور بسم اللہ سمیت اسکی چھ آیات ہیں۔( میں اللہ کا نام لیکر جو بے حد کرم کر نیوالا (اور ) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ بار بار رحم کر نیوالا ہے ( پڑھتا ہوں) أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَب (اے محمد) کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تمہارے ربّ نے ہاتھی (استعمال کرنے ) والوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا۔الْفِيلِه المْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ کیا (ان کو حملہ سے قبل ہلاک کر کے ) ان کے منصو بہ کو باطل نہیں کر دیا۔وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيْلَه اور اس کے بعد ان ( کی لاشوں ) پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیجے۔(53)