نماز — Page 48
اے اللہ! تو ہی سفر میں ساتھی ہے اور اہل کا خلیفہ ہے لیلۃ القدر کی دُعا اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَلَى اے اللہ تعالیٰ تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے والے کو دوست رکھتا ہے پس معاف کر دے مجھے۔بارش مانگنے کی دُعائیں (الف) اللهُمَّ سُفْيَانًا نَافِعًا۔(ب) اللَّهُمَّ صَيْبًا نَافِعًا اے اللہ تعالیٰ برساز ور کا مینہ نفع دینے والا۔اے اللہ تعالیٰ برساز دور کا مینہہ نفع دینے والا۔(ت) اللّهُمَّ اجْعَلْهُ سَبَبَ رَحْمَةٍ وَلَا تَجْعَلْهُ سَبَبَ عَذَابٍ اے اللہ تعالیٰ ! بنادے اسے رحمت کا سبب اور نہ بنا عذاب کا سبب۔زیادہ بارش روکنے کی دعا اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اے اللہ تعالیٰ ! ہمارے اردگرد برسا، نہ برسا ہم پر۔اللَّهُمَّ عَلَى الْأَكَامِ وَالظُّرَابِ اے اللہ تعالیٰ برساٹیلوں پر اور بلندی پر۔وَالْجِبَالِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرَةِ اور پہاڑوں پر اور وادیوں کے اندر اور درختوں کے اُگنے کی جگہ پر۔(48)