نماز

by Other Authors

Page 47 of 61

نماز — Page 47

اللهم إني أعوذبك أن أصل أو أصل اے اللہ تعالیٰ میں تیری پناہ چاہتاہوں کہ گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیا جاؤں۔أوْ أَظْلِمَ أوْ أَظْلَمَ أوْ أَجْهَلَ اَوْ يُجْهَلَ عَلَى یا ظلم کروں یا ظلم کیا جاؤں یا جہالت کروں یا کوئی مجھ پر جہالت کرے۔چاند دیکھنے کی دُعا اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ اے اللہ تعالیٰ ! دکھا ہم کو یہ چاند امن اور ایمان اور سلامتی کے ساتھ سفر پر جانے کی دُعا جب سواری پر سوار ہو اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے ) تین بار کہے اور پڑھے: سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّالَهُ مُقْرِنِينَ پاک ہے وہ جس نے قابو میں کیا ہمارے لئے یہ اور نہ تھے ہم اسکو قابو میں لا نیوالے۔وَإِنَّا إِلَى رَبَّنَا لَمُنْقَلِبُونَ اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْئَلُكَ اور ہم اپنے رب العزت کی طرف لوٹ جانیوالے ہیں۔اے اللہ ہم مانگتے ہیں تجھ سے۔فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى اس سفر میں نیکی اور تقویٰ اور ایسا عمل جو تو پسند کرے۔اللَّهُمَّ هَوَنُنْ عَلَيْنَا فِي سَفَرِنَا هَذَا وَأَطُوعَنَّا بُعْدَهُ اے اللہ تعالیٰ آسان کر دے ہم پر یہ سفر اور لپیٹ دے ہمارے واسطے اسکی دوری۔اللَّهُمَّ انْتَ الصَّاحِبُ فِي السَّفَرِ وَ الْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ (47)