نماز

by Other Authors

Page 37 of 61

نماز — Page 37

کار بند ہو جاؤ۔اور ایسے کار بند بنو کہ تمہارا جسم تمہاری زبان بلکہ تمہاری روح کے ارادے اور جذ بے سب کے سب ہمہ تن ہو جائیں۔( ملفوظات )۔میرے نزدیک سب وظیفوں سے بہترین وظیفہ ہے۔( ملفوظات) - حقیقت میں وہ شخص جو کو چھوڑتا ہے وہ ایمان کو چھوڑتا ہے۔(ملفوظات ) - مغز اور روح وہ دُعا ہے جو ایک لذت اور سرور اپنے اندر رکھتی ہے۔(ملفوظات)۔کو صرف جنتر منتر کی طرح نہ پڑھو بلکہ اس کے معانی اور حقیقت سے معرفت حاصل کرو۔( ملفوظات ) دعائے استخارہ اللَّهُمَّ إِنِّي اسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَاسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ اے اللہ میں تیرے علم کے ساتھ تجھ سے خیر طلب کرتا ہوں اور تیری قدرت کے ذریعہ قدرت طلب کرتا ہوں وَاسْتَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ اور تجھ سے بڑا فضل مانگتا ہوں۔کیونکہ تو طاقت رکھتا ہے اور میں طاقت نہیں رکھتا وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِط اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور تو تمام غیب کی باتوں کو اچھی طرح جانتا ہے۔اللّهُمَّ إن كُنتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرَتي فِي دِينِي اے اللہ اگر تو جانتا ہے کہ یہ معاملہ میرے لئے بہتر ہے میرے دین وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِى فَأَقْدِرُهُ لِي وَيَسْرُهُ لِى اور میری دنیوی زندگی اور میرے انجام کار میں تو اس کو میرے لئے مقدر فرمادے۔اور میرے لئے آسان کر دے (37)