نماز — Page 15
فَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ وَإِنَّهُ لَا يَعِزُّ یقیناً وہ شخص ذلیل نہیں ہوتا جس کو تو دوست رکھے اور بے شک وہ معز ز نہیں ہوسکتا مَنْ عَادَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ وَ جس کو تو دشمن رکھے۔تو بہت ہی برکتوں والا ہے اے ہمارے رب اور تو بہت بلند ہے صَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّ اور اللہ تعالیٰ برکتیں نازل فرمائے اس نبی آپر شرائط شروع کرنے سے پہلے پانچ چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔گویا یہ شرائط ہیں :- ا۔وقت (حسب تفصیل )۔۲۔طہارت (غسل، وضو یا تیم سے حسب موقع و محل ) نیز جائے بھی پاکیزہ ہو۔۳۔ستر عورۃ ( یعنی پردہ پوشی )۔۴۔قبلہ (یعنی رخ قبلہ کی طرف ہو )۔۵۔نیت (جو فرض یا سنت وغیرہ پڑھنی ہے اسکی نیت کی جائے )۔کے حصے فرائض : وہ کام جن کا کرناضروری ہے ان میں سے اگر کوئی رہ جائے تو صیح نہ ہوگی۔واجبات : وہ کام جن کا کرنا ضروری ہے۔اگر سہواً کوئی کام رہ جائے تو سجدہ سہو سے یہ کمی پوری کی جائے گی۔سنن : وہ حصے جنکے کرنے سے ثواب ملتا ہے۔اگر کوئی سہوارہ جائے تو گناہ نہیں ہے اور نہ سجدہ سہوضروری ہے۔(15)