نماز

by Other Authors

Page 14 of 61

نماز — Page 14

وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ اور تیرا کفر نہیں کرتے اور الگ کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں تیرے نافرمان کو۔اے میرے اللہ ! ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ اور تیرے لئے پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری طرف دوڑتے ہیں اور خدمت کیلئے حاضر ہوتے ہیں وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَى عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقِّ اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں بیشک تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے۔دوسری دُعائے قنوت اللَّهُمَّ اهْدِي فِيمَنْ هَدَيْتَ اے میرے اللہ ! مجھ کو ہدایت دے اُس شخص کے ساتھ جس کو تو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِيْمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيْمَنْ تَوَلَّيْتَ اور سلامت رکھ مجھ کو اُس شخص کے ساتھ جس کو تو نے سلامت رکھا اور دوست رکھ مجھ کو اس شخص کے ساتھ جس کو تو نے دوست رکھا وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا اور برکت دے مجھ کو اُس میں جو تو نے دیا ہے۔اور جسکا تو نے فیصلہ کیا ہے قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْطَى عَلَيْكَ پس یقینا تو فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا جاتا (14)