نماز عبادت کا مغز ہے — Page 4
4 پیش لفظ اللہ تبارک تعالیٰ کے فضل و احسان اور خلفائے کرام کی دعا ؤں سے لجنہ اماء اللہ صد سالہ جشن تشکر کے سلسلے میں کم از کم سو کتب کی اشاعت کے پروگرام پر استقامت سے سرگرم عمل ہے۔زیر نظر کتاب الصلواة مخ العباده - نماز عبادت کا مغز ہے، اس سلسلے کی بانوے ویں کڑی ہے۔فــا الـحـمـد لله على ذالك