نماز عبادت کا مغز ہے — Page 3
3 ارشاد حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام --- مكاني و الصَّالِحُون الحواني وذكر الله مالى و خَلْقُ اللهِ عَيَا لِي آپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اوائل ہی سے بیت الزکر میرا مکان صالحین میرے بھائی یاد الہی میری دولت ہے اور مخلوق خدا میرا عیال اور خاندان ہے۔تاریخ احمدیت جلد اوّل ، ص 53)