نماز عبادت کا مغز ہے

by Other Authors

Page 33 of 274

نماز عبادت کا مغز ہے — Page 33

33 وَالْمُنْكَر (العنکبوت (46) کا اطلاق اس پر ہوتا ہے کیونکر اسکے ہاتھ میں نہیں اُسکے دل میں ایک روشن چراغ رکھا ہوا ہوتا ہے اور یہ درجہ کامل تذلل، کامل نیستی اور فروتنی اور پوری اطاعت سے حاصل ہوتا ہے پھر گناہ کا خیال اُسے کیونکر آسکتا اور انکار اس میں پیدا ہی نہیں ہوسکتا فحشاء کی طرف اس کی نظر اُٹھ ہی نہیں سکتی غرض ایک ایسی لذت ایسا سرور حاصل ہوتا ہے کہ میں نہیں سمجھ سکتا کہ اُسے کیونکر بیان کروں۔ہے ( ملفوظات جلد اوّل ، ص 105)