نماز اور اس کے آداب — Page 40
40 عِندِكَ وَارْحَمُنِی اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ 66 ترجمہ: ”اے اللہ ! میں نے اپنے پر بہت ظلم کئے اور تیرے سوا کوئی معاف نہیں کر سکتا۔پس تو مجھے اپنی جناب سے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما یقینا تو بہت بخشنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔“۔۔اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ المَسِيحِ الدَّجَالِ وَ اَعُوذُ بكَ مِنْ فِتْنَةِ المَحْيَا وَالْفِتْنَةِ الْمَمَاتِ اَللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَاثَمِ وَالْمَغْرَمِ ترجمہ: ”اے اللہ میں تجھ سے آگ کے عذاب سے حفاظت چاہتا (طلبگار ) ہوں اور پناہ چاہتا ہوں۔مسیح دجال کے فتنہ سے ، اور تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنہ سے۔اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں گناہوں اور قرض سے۔“ 66 دعائیں پڑھنے کے بعد وہ ( نماز پڑھنے والا ) دائیں طرف منہ کر کے