نماز اور اس کے آداب — Page 39
39 ۲۔رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلُ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ترجمہ: ”اے میرے رب مجھے اور میری اولا د کونماز کا پابند بنا اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین اور تمام مومنوں کو محاسبہ کے دن بخش دے۔“۔رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ: ”اے ہمارے رب ہمیں اس دنیا کی ہر قسم کی بھلائی اور آخرت کی ہر قسم کی بھلائی (حسنات دارین ) عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيراً وَّلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِّنْ