نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 77 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 77

66 راس اُمت میں سے میں ہی ایک فرد مخصوص ہوں اور جس قدر مجھ سے پہلے اولیاء اور ابدال اور اقطاب اُمت میں سے گزر چکے ہیں ان کو یہ حصہ کثیر اس نعمت کا نہیں دیا گیا۔پس اس وجہ نبی کا نام پانے کے لیے میں ہی مخصوص کیا گیا اور دوسرے تمام لوگ اس نام کے مستحق نہیں کیونکہ کثرتِ وحی اور کثرت امور غیبیہ اس میں شرط ہے اور یہ شرط اُن میں پائی نہیں جاتی۔" (حقیقة الوحی ص ۳۹ ) اسی طرح حضرت اقدسش فرماتے ہیں :- اس امت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیری کی برکت سے ہزار ہا اولیاء ہوئے ہیں۔اور ایک وہ بھی ہوا جو اتنی بھی ہے اور نبی بھی ؟" (حقیقۃ الوحی حاشیہ مت ) پھر عجیب بات ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو یہ فرماتے ہیں :- " اور خدا تعالیٰ نے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کہ میں اُس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگردہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے نے (چشمہ معرفت صفحه ۳۱۷) نشان تو اتنے کہ ہزارنی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی نبوت بھی آن