نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 78 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 78

سے ثابت ہو سکتی ہے۔لیکن غیر مبایعین کے نزدیک ان نشانوں سے حضور کی اپنی نبوت بھی ثابت نہیں ہوئی اور وہ غیر نبی تھے۔! اب اہل فکر و دانش فیصلہ کر سکتے ہیں که اختلاف کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی واضح تحریریں نبوت حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے متعلق حضرت خلیفہ الشیخ الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آپ کے متبعین نے تبدیلی عقیده کی تھی یا غیر مبایعین حضرات اور اُن کے سرگرد و مولوی محمد علی قصاب نے ؟