نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 75 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 75

کے سارے کے سارے لوگ عمل میں اچھے ہیں ، مگر میں کھا پر ہم ہیں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جن عقائد پر ہم ہیں وہ بیچتے ہیں۔" الفضل ۲۳ ستمبر ۱۹۱۵مه) لیکن مولوی محمد علی صاحب کبھی بھی اپنے عقائد پر اس یقین اور خلوص کے ساتھ مؤکد بجذاب قسم کھا نہیں سکے اور نہ ہی لاہوری جماعت کا کوئی اور ممبر پھر حضور خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے شاہ میں فیصلہ کا ایک اور طریق به بیان فرمایا :- نبوت کے متعلق جناب مولوی محمد علی صاحب کی وہ تمام تحریرات جو اختلاف سے پہلے کی ہیں ایک جگہ جمع کر دی جائیں تو میں ان پر دستخط کر دوں گا اور اعلان کر دوں گا کہ میرا بھی نہی عقیدہ ہے" والفضل ۹ اکتوبر ) حضور کی طرف سے یہ پیشکش مونومی محمد علی صاحب کے بدلے ہوتے پر ایک گہری طنز تھی جس کا جواب مولوی صاحب اپنی وفات تک نہ دے سکے۔اور پھر ۱۹۲۳ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الله فی رضی اللہ عنہ نے لاہوری فریق پر آخری دفعہ اتمام حجت کرتے ہوئے مولوی محمد علی صاحب کو ایک مرتبہ اور عقائد کے متعلق دعوت مباهله دی اور یہ بھی فرمایا کہ مولوی صاب ہرگز قسم نہیں کھائیں گے۔در ساله فرقان قادیان - ما چون شاه)