نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 6
یا ثبوت تشریعی کا مدعی ہو اور الیسانی ہو سکتا ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا غلام ہو جیسا کہ ملا علی قاری جیسے محدث نے حدیث لَو عَاشَ اِبْرَاهِمْ لَكَانَ نَبیا کی شرح میں صاف ان معنوں کو تسلیم کر لیا ہے کہ رپیغام صلح ۱۶ ستمبر ۱۹۱۳ (۱) مقدس رسول | مولودی محمد علی صاحب نے احمدیہ بلڈ نگس لاہور میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ :- مخالف خواہ کوئی ہی معنے کرے ، مگر ہم تو اسی پر قائم ہیں کہ خدا نبی پیدا کر سکتا ہے ، صدیق بنا سکتا ہے اور شہید اور صالح کا مرتبہ عطا کر سکتا ہے۔مگر چاہیے مانگنے والا ہم نے جس کے ہاتھ میں ہاتھ دیا، وہ صادق تھا ، خدا کا برگزیده اور مقدس رسول تھا۔پاکیزگی کی روح اس میں کمال تک پہنچی ہوئی مخفی تقریر مولوی محمد علی صاحب د احمد یہ بلڈنگ مندرجه الحكم ۱۸ جولائی شامت) (۲) مدعی رسالت مولوی محمد علی صاحب نے لوگوں کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور چراغ الدین جنونی کی مخالفت کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ : د کیا جائے تعجب نہیں کہ ایک شخص (حضرت مسیح موعود ناقل) جو اسلام کا حامی ہو کہ مدعی رسالت ہو اور اسلام کی صداقت کو دنیا میں ثابت کر رہا ہو اور تمام عقائد باطلہ کی تردید کر رہا ہو