نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 5
سے ۱۳ اکتوبر ۱۹ متر تک جماعت احمدیہ (غیر مبایعین) لاہور کے امیر ہے تحریر فرماتے ہیں :- یہ سلسلہ پیچھے معنوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہے اور یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ کوئی نبی خواہ وہ پرانا ہو یا نیا آپ کے بعد ایسا نہیں آسکتا جس کو نبوت بدوں آپ کے واسطہ کے مل سکتی ہو۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خدا تعالیٰ نے تمام بوتوں اور رسالتوں کے دروازے بند کر دئے ، مگر آپ کے متبعین کامل کے لیے جو آپ کے رنگ میں رنگین ہو کر آپ کے اخلاق کا ملہ سے ہی نوری عمل کرتے ہیں اُن کے لیے یہ دروازہ بند نہیں ہوا۔کیونکہ وہ گویا اسی وجود مظہر اور مقدس کے عکس ہیں۔مگر عام مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ آپ کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام جو آپ سے چھ سو سال پہلے نبی ہو چکے تھے دوبارہ آئیں گے جس سے ختم نبوت کا ٹوٹن لازم آتا ہے در ساله ریویو آف ریلیجنز اردو بابت ماہ مٹی شاه صفا له آفرید لا نبی بعدی کا منجر مصور مولوی عمرالدین صاحب شعلوی نے کہا :- " لا نبی بعدی کے معنے کرنے میں ہمارے مخالفوں نے ایک طوفان برپا کر رکھا ہے۔ہر وعظ میں بار بار لا نبی بعدی کہہ کر حضرت مسیح موعود کے دعوی نبوت کو کفر اور دجالیت قرار دیتے ہیں۔سچ یہ ہے کہ ان لوگوں کی حالت بالکل علما و یہود کی طرح ہو گئی ہے۔۔۔آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہونے کے یہ معنے ہوئے کہ کوئی ایسا رسول نہیں ہے جو صاحب شریعت جدیدہ ہو