نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 9
9 زمانہ میں ایک مرسل کی ضرورت ہوگی پس اسی وعدہ اور ضرورت کے مطابق ایمان اور مذہب کو زندہ کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے ایک مامور کو مبعوث فرمایا ہے تاکہ اس کی ہستی کا یقین دہ دلوں میں پیدا کرے اور ان کو خدا کی قدرتوں کے وہ نمونے دکھا دے جو اُن سے پہلے انبیاء کے وقتوں میں لوگوں نے دیکھے کیونکہ جب تک ایسا زندہ ایمان دل میں پیدا نہ ہو، گناہ کی غلامی سے انسان نجات نہیں پا سکتا۔یقین کے بغیر انسان گناہ سے نجات نہیں پا سکتا اور خدائے تعالیٰ کی قدرت اور علم کی تازہ بتازہ تجلیات کے مشاہدہ کے بغیر یقین کا پیدا ہونا نا ممکن ہے اور تازہ نشان خدا کی قدرت کئے بغیر وساطت مامور من اللہ اور نبی کے ظاہر نہیں ہو سکتے۔ایسا ہی ایک مرسل رجیس کے ذریعہ سے دلوں میں نور ایمان پیدا ہوتا ہے) بائی سلسلہ احمدیہ ہے۔" در ساله ریویو آف ریلیجنز اُردو میٹی تا عصر ۱۸-۱۸۳) ވ مولوی محمد علی صاحب (4) سُنةُ الله کے مطابق ایک نبی ! اما قادیان پر ریویو کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- مال تشجيد الادیان نکلنا رسالة تشحين الاذهان قادیان سے سہ ماہی " شروع ہوا ہے جس کا پہلا نمبر یکم مارچ کو شائع کیا گیا۔اس سلسلہ کے نوجوانوں کی ہمت کا نمونہ ہے۔خدائے تعالیٰ اس میں برکت دے۔چندہ سالانہ بارہ آنے ہے۔اس