نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 10
1۔رسالہ کے ایڈیٹر مرزا بشیر الدین محمود احمد حضرت اقدس علیه السلام کے صاحبزادہ ہیں اور پہلے نمبر میں چودہ صفحوں کا ایک انٹروڈکشن اُن کی قلم سے لکھا ہوا ہے۔جماعت تو اس مضمون کو پڑھے گی مگر کیس اس مضمون کو مخالفین سلسلہ کے سامنے بطور ایک باتین دلیل کے پیش کرتا ہوں جو اس سلسلہ کی صداقت پر گواہ ہے خلاصہ مضمون یہ ہے کہ جب دنیا میں فساد پیدا ہو جاتا ہے اور لوگ خدا تعالی کی راہ کو چھوڑ کر معاصی میں بکثرت مقتدا ہو جاتے ہیں اور مُردار دنیا پر گیروں کی طرح گر جاتے ہیں اور آخرت سے بالکل غافل ہو جاتے ہیں تو اس وقت میں ہمیشہ سے خدا تعالیٰ کی یہ سنت رہتی ہے کہ وہ انہی لوگوں میں سے ایک نبی کو مامور کرتا ہے کہ وہ دنیا میں سچی تعلیم پھیلائے او لوگوں کو خدا کی حقیقی راہ دکھائے۔پر لوگ جو معاصی میں بالکل اندھے ہوئے ہوتے ہیں وہ دنیا کے نشہ میں محمود ہونے۔۔۔۔۔کی وجہ سے یا تو نبی کی باتوں پر سہنسی کرتے ہیں اور یا اُسے دکھ دیتے ہیں اور اس کے ساتھیوں کو ایذائیں پہنچاتے ہیں اور اُس سلسلہ کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں مگر چونکہ وہ سلسلہ کی طرف سے ہوتا ہے اس لیے انسانی کوششوں سے بلاک نہیں ہوتا بلکہ وہ نبی اِس حالت میں اپنے مخالفین کو پیش از وقت اطلاع دے دیتا ہے کہ آخر کار وہی مغلوب ہوں گے اور بعض کو ہلاک کر کے خدا دوسروں کو راہ راست پر لے آونگا سو اکیسا ہی ہوتا ہے۔یہ اللہ تعالی کی سنت ہے جو ہمیشہ سے اور خدا