نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 58
۵۸ اسلامی اصطلاح " خدا تعالی کی طرف سے ایک کلام پا کر جو غیب پر مشتمل ہوں ہر سوست پیشگوئیاں ہوں، مخلوق کو پہنچانے والا اسلامی اصطلاح کی رو سے نبی کہلاتا ہے۔" ا تقرر حبة الله مندرجه الحكم مئی 19) - اگر خدا تعالیٰ سے غیب کی خبرس پانے والا نبی کا نام نہیں رکھتا، تو پھر بتلاؤ کس نام سے اس کو پکارا جائے ؟ اگر کہو اُس کا نام محدث رکھنا چاہیئے تو میں کہتا ہوں کہ تحدیث کے معنی کسی گفت کی کتاب میں اظہار غیب نہیں ہے۔مگر نبوت کے معنے (ایک غلطی کا ازالہ) -^ اظہار عیب ہے۔" معنوی لحاظ سے میں اس وجہ سے نبی کہلاتا ہوں کہ عربی اور عبرانی زبان میں نبی کے یہ معنی ہیں کہ خدا سے الہام پا کر بکثرت پیشگوئی کرنے والا " ر مکتوب مندرجہ اخبار عام ۲۳ مئی شنا نیوں کی اصطلاح جب کہ وہ مکالمہ مخاطبہ اپنی کیفیت و کمیت کے رو سے کمال درجہ تک پہنچ جائے اور اس میں کوئی کثافت اور کی باقی نہ ہوا در کھلے طور پر امور غیبیہ پر شتمل ہو تو وہی دوسرے لفظوں میں محبت کے نام