نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 57
۵۷ سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ہر ایک شخص اپنی گفت گو میں ایک اصطلاح اختیار کر سکتا ہے لکل ان يصطلح - سوخدا کی یہ اصطلاح ہے جو کثرت مکالمات و مخاطبات کا نام اس نے نبوت رکھا ؟ رحیمه معرفت ص۳۲۵) بد صرف مراد میری نبوت سے کثرت مکالمت و مخاطبت البیہ ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے حاصل ہے۔سو مکا را مخاطبہ کے آپ لوگ بھی قائل ہیں۔پس یہ صرف لفظی نزاع ہوئی ، یعنی آپ لوگ جس امر کا نام مکالمه مخاطبہ رکھتے ہیں میں اس کی کثرت کا نام رمہ تحقیقة الوحی مشت اپنے نزدیک ۲ " میرے نزدیک نبی اُسی کو کہتے ہیں جس پر خدا کا کلام قطعی اور یقینی اور بکثرت نازل ہو، جو غیب پر مشتمل ہو۔اس لیے خدا نے میرا نام نبی رکھا۔" (تجليات المبيه مت (۲) حقیقی تعریف - ۴۔جس کے ہاتھ پر اخبار غیبیہ منجانب اللہ ظاہر ہوں گے۔بالضرورت اس پر مطابق آیت لا يظهر على غیب کے مفہوم نبی کا صادق آئے گا۔" ایک غلطی کا ازالہ)