نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 31 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 31

قوم کا میری خلافت پر اجماع ہو گیا ہے۔اب جو اجماع کے خلاف کرنے والا ہے وہ خدا کا مخالف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پس کان کھول کر شنو ، اب اگر اس معاہدہ کے خلاف کرو گے تو اعقبهم نفاقاً في قلوبھم کے مصداق ہو گے ؟ - پھر فرمایا : د بدر ۲۱ اکتوبر ۴۱۹۰۹ و نہیں نے تمھیں بارہا کہا ہے اور قرآن مجید سے دکھایا ہے کہ خلیفہ بنانا انسان کا کام نہیں، بلکہ خدا تعالیٰ کا کام ہے۔آدم کو خلیفہ بنا یا کس نے ؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا إِنِّي جَاعِلُ فِي الأَرضِ خليفة کا اس خلافت آدم پر فرشتوں نے اعتراض کیا مگر انھوں نے اعتراض کر کے کیا سپھل پایا ؟ تم قرآن مجید میں پڑھ لو آخر اُنھیں آدم کے لیے سجدہ کرنا پڑا۔پس اگر مجھے پر کوئی اعتراض کرے اور وہ اعتراض کرنے والا فرشتہ بھی ہو تو ہمیں اسے کہدونگا کہ آدم کی خلافت کے سامنے سر بسجود ہو جاؤ تو بہتر ہے۔اور اگر وہ اباء اور استکبار کو اپنا شعار بنا کر ابلیس بنتا ہے تو پھر یادرکھے کہ ابلیس کو آدم کی مخالفت نے کیا پھل دیا۔میں پھر بہت ہوں کہ اگر کوئی فرشتہ بن کر بھی میری خلافت پر اعتراض کرتا ہے تو سعادت مند فطرت اُسے اُسجُدُ و الادم کی طرف ربدر ہم جولائی ۱۹۱۳) نے آئے گی۔- -۴- پھر حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے اپنی اسی تقریر میں فرمایا :- خلافت کیسری کی دکان کا سوڈا واٹر نہیں ، تم اس بکھڑے