نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 11 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 11

$5۔پھلی آئی ہے۔اکیسا ہی اس وقت میں ہوا۔" در یویو آن ریجنز اردو، مارچ ۱۹۰۶ء ص ۱۱۸۷۱) (4) جناب میر حامد شاہ صاحب سیالکوئی اپنے قصیدہ میں رکھتے ہیں :- سمجھ لو اسے عزیزو! ہاں سمجھ لو نہ تعلیم مسیحا کو بھلائیں نبی ، علم ، مجدد وہ ہیں سب کچھ ، زباں سے تم بھی یونہی کہتے جائیں د اخبار بیغام صلح ۲۸ دسمبر ۹۱۳ د حت) (۸) ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب آف لاہور کہتے ہیں کہ : " اللہ تعالیٰ کا ہزار ہزار شکر ہے کہ وہ خدا کی بات رحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہے پیشگوئی غلبت الردم ناقل) آج پوری ہوتی ہے۔دنیا پر ثابت کرتی ہے کہ وہ کلام خدا کا کلام ہے جو اس کا لانے والا تھا، وہ اللہ کا سچا مرسل ہے اللہ نے اپنی حجت تمام کردی ؟ (۹) ر ضمیمہ پیغام صلح ۲۷ جولائی ۱۹۱۳) (9) ڈاکٹر بشارت احمد صاحب لکھتے ہیں کہ :- حاصل کلام یہ کہ نبی اور رسول ہوں گے مگر ساتھے ہی امتی بھی ہوں گے کیونکہ اس طرح بسبب اُمتی ہونے کے ان کی رسالت و نبوت ختم نبوت کے منافی نہ ہوگی۔پیغام صلح ۲۴۲ فروری ۱۹۱۳)