نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 61 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 61

جگہوں پر جا کہ اللہ کا پیغام دیتے۔بچہ۔آپؐ کے ساتھ کون ہوتا ؟ ماں۔کبھی حضرت ابو بکر صدیق رض کبھی حضرت علی نہ کبھی زید بن حارثہ ساتھ ہوتے کبھی آپ اکیلے بھی تشریف لے جاتے۔ابولہب یہ تماشا کہتا کہ جدھر آپ تشریف لے جاتے پیچھے پیچھے جاتا اور شور کرتا رہتا تاکہ لوگ آپ کی بات نشن سیکس۔اسی طرح ابو جہل بھی پیچھے پیچھے شور مچاتا ہوا جاتا ، لوگو اس کی بات نہ سُننا یہ دین سے پھر گیا۔سے تمہیں بھی تمہارے دین کو بھی خراب کرے گا، یہی نہیں وہ زمین سے اٹھا کہ مئی آپ کے اوپر ڈالتا اور گالیاں بکتا، لوگ کہتے ضرور ایسا ہی ہوگا ورنہ یہ رشتہ دار اور قبیلہ کے لوگ ایسے کیوں کہتے آپ کئی قبیلوں کے پاس گئے مگر ان بدنصیبوں نے اپنے نبی کی بات کو ٹھکرا دیا۔آپ ایک ایک در کھٹکٹاتے رہے شاید کہیں کوئی سُنے مگر وہ دنیا دار لوگ تھے۔ایک قبیلے کا نام بنو عامر تھا آپ وہاں تشریف لے گئے۔ساری باتیں انہوں نے نہیں بلکہ ایک شخص بحیرہ بن فراس نے آپ کی صلاحیتیں دیکھ کر کہا۔اگر یہ شخص میرے ہاتھ آ جائے تو میں سارا عرب فتح کرلوں۔اُس نے آپ سے پوچھا۔اگر ہم نے تمہارا ساتھ دیا اور تم مخالفوں پر غالب آگئے تو تمہارے بعد حکومت میں سے نہیں کیا ملے گا۔بچہ۔آپ نے کیا جواب دیا۔ماں۔آپ نے فرمایا دنیا لینا تو اللہ کے ہاتھ میں ہے جسے چاہے عطا کرے آپ کا جواب تو بہت معقول تھا مگر وہ کیا سمجھنا۔تڑ سے بولا۔مخالفوں سے مقابلہ