نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 57 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 57

اتنے قریب ہو گئے کہ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آپس میں مل ہی گئے ہوں لیکن بھی رہے۔آپ بند سے اور خدا تعالیٰ کے درمیان واسطہ بن گئے۔آنہ بغیر خدا تعالیٰ سے ملناممکن نہیں اسی مقام کو مقام خاتم النبیین بھی کہتے جہاں انسانیت اپنے کمال کو پہنچتی ہے۔جہاں نبوت اپنی تکمیل حاصل کر ہے اور یہ مقام ہمیشہ کے لئے ہمارے آقا نبی اکرم محمد مصطفے صلی اللہ کو حاصل ہوا۔اس روحانی سفر کو معراج کہتے ہیں۔بچہ۔آپ کن انبیاہ سے ملے۔ماں۔پہلے آسمان پر حضرت آدم سے ملے۔دوسرے پر حضرت عیسیٰ اور حضہ بجلی سے ملے تیسرے پر حضرت یوسف چوتھے پر حضرت ادریس پانچھ پر حضرت ہارونی چھٹے پر حضرت موسی اور ساتویں پر حضرت ابرا ہیم۔ملے مجھے حضرت ابراہیم ایک کمرے سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے جس کا بیت المعمور ہے۔اللہ پاک نے اس سے ملنا جلنا خانہ کعبہ بنایا اور اس اپنا گھر کہا۔آپ کو بتایا گیا کہ ستر ہزار فرشتے روزانہ اس گھر کی زیارت ہیں حضرت ابراہیم صورت و شکل میں آپ سے بہت ملتے ہوئے تھے بچہ۔پھر تو آپ نے جنت بھی دیکھی ہوگی۔ماں۔آپ کو جنت بھی دکھائی گئی اور جنتی بھی پھر دوزخ میں رہنے والوں کے حالت بھی دکھائی گئی یعنی کہ آپ نے اُس کی گرمی کو بھی محسوس کیا۔" روحانی سفر معراج میں اللہ پاک نے مسلمانوں کے لئے پچاس نمازیں فرض و آپ سے حضرت موسی نے عرض کیا کہ یہ زیادہ ہی کچھ کم کی دائیں کرتے کر