نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 80 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 80

A- یر مدینتہ النبی اور مدینتہ الرسول کہلایا۔یہ مدینہ آپ کو انا عزیز ہو گیا کہ فتح مکہ کے بعد پھر مدینہ تشریف لے آئے۔اللهم صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔اللهُمَّ بَارِك عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ