نبوت سے ہجرت تک

by Other Authors

Page 76 of 81

نبوت سے ہجرت تک — Page 76

44 اندر جاتے ہی غار کے منہ پر مکڑی نے حالاتن دیا تھا اور غار کے عین سامنے ایک کبوتری نے گھونسلا بنا کہ انڈے دے دیئے تھے کیسی نے اُس جائے اور انڈوں کی طرف اشارہ کر کے کہا اس غار میں کوئی کیسے جاسکتا ہے اس کے منہ پر تو مکڑی نے جالا بنایا ہوا ہے۔اور کبوتری تے انڈے دیئے ہوئے ہیں یہ سن کر قریش کا کوئی شخص آگے نہیں بڑھا اور نہیں سے سب لوگ واپس چلے گئے (زرقانی و تاریخ خمیس) آپ تین دن اسی نمار میں رہے۔بچہ۔اوہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ماں۔ہاں بچے اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پتہ ہے جب یہ لوگ باتیں کر ہے تھے تو غار کے اندر سے اُن کے پاؤں نظر آرہے تھے اور آواز میں بھی آرہی تھیں۔حضرت ابو بکر رض نے گھیرا کہ آہستہ سے آپ سے کہا یارسول الہی قریش اتنے قریب ہیں کہ ان کے پاؤں نظر آرہے ہیں اور اگر وہ ذرا آگے ہو کے جھانکیں تو ہم کو دیکھ سکتے ہیں۔آپ نے فرمایا " لا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فکر نہ کی واللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے پھر فرمایا ابو بکر تم ان دو شخصوں کے متعلق کیا گمان کرتے ہو جن کے ساتھ تیسرا خدا ہے۔(بخاری کتاب مناقب المهاجرین) حضرت ابو بکریم کی آوازہ کھبرا گئی اور آپ نے فرمایا" یا رسول اللہ اگر میں مارا جاؤں توسیس ایک اکیلی جان ہوں لیکن اگر خدانخواستہ آپ پر کوئی