مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 93

مواهب الرحمن ۹۳ اردو تر جمه قتل الخنزير بالحسام الحسيم۔سوروں کو شمشیر براں سے قتل کیا تھا۔اور یہ بات وما كان مكث ساعة كغريب يمرّ بھی نہ تھی کہ وہ یہاں محض پل بھر کے لئے ٹھہرا ہوگا من أرض بأرض غير مقيم، ولا ایک ایسے مسافر کی طرح جو رہائش اختیار کئے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ گزر جاتا ہے اور عزم صمیم يفتش بالعزم الصميم، بل لبث سے کسی بات کی تفتیش نہیں کرتا بلکہ وہ تو ان میں فيهم إلى أربعين سنة، وقتلهم چالیس سال رہا۔انہیں قتل کیا ، قیدی بنایا اور صراط وأسرهم وأدخلهم جبرا في مستقیم میں جبر داخل کیا۔اور پھر بھی وہ یہ کہے گا کہ الصراط المستقيم ثم يقول : لا مجھے کچھ معلوم نہیں کہ انہوں نے میرے بعد کیا أعلم ما صنعوا بعدى۔فالعجب كل کیا۔پس ایسے مسیح اور اس کے کذب صریح پر بہت العجب من هذا المسيح وكذبه تعجب ہے۔کیا ہم اس بات پر ایمان لے آئیں کہ الصريح أنؤمن بأنه لا يخاف يوم وہ روز حساب اور تازیانہ و عقاب سے نہیں ڈرے الحساب ولا سوط العقاب، گا۔اور ایسا فتیح جھوٹ بولے گا جسے گھٹیا لوگ بھی ويكذب كذبا فاحشا يعافه زَمَعَ نا پسند کرتے ہیں۔اور ایسا جھوٹ بولنا پسند کرے الناس، ويرضى بزور يأنف منه گا جس سے گندگی میں لت پت کمینے لوگ بھی الأراذل الملوّثون بالأدناس ؟ نفرت کرتے ہیں۔کیا عقل سلیم نبی کے بارے أيجوز العقل في شأن نبى أنه میں یہ جائز قرار دیتی ہے کہ وہ آسمان پر رجع إلى الدنيا بعد الصعود إلى چڑھنے کے بعد دنیا میں واپس آئے اور اپنی السماء ، ورأى قومه النصاری عیسائی قوم کو اور ان کے شرک کو اور ان کے وشركهم وتثليثهم بعينيه من غير عقيدة تثلیث کو بچشم خود عیاں طور پر دیکھے اور پھر الخفاء ، ثم أنكر أمام ربه هذه اس سارے قصے کا اپنے پروردگار کے سامنے القصة، وقال: ما رجعت إلى انکار کرے اور کہہ دے کہ میں تو اس حقیر دنیا ۷۵ الدنيا الدنية، ولا أعلم ما بال میں آیا ہی نہیں تھا اور جب سے مجھے دوسرے