مواہب الرحمٰن — Page 91
مواهب الرحمن ۹۱ اردو تر جمه الإسرائيلية البشرية، بل من قدرة ہوا تھا۔یوں اس طرح ان دونوں نبیوں کے بعد الله الفعّال فما بقى لليهود یہود کے لئے نہ کوئی جائے فخر باقی رہی اور نہ کوئی بعدهما للفخر مطرح، ولا تکبر کا مقام۔اور یہ سب کچھ اس لئے ظہور میں آیا للتكبر مسرح۔وكان كذالك تاكہ اللہ ان کی حجت بازی کو پاش پاش کرے، لـيـقـطـع الـلـه الحجاج، وينقص اور ان کی لاف زنی کو کم اور ان کے جوش التصلف ويسكن العجاج۔ثم کو ٹھنڈا کر دے۔پھر ( اللہ نے) اس کے بعد بعد ذالك نقل النبوة من وُلدِ نبوت کو بنی اسرائیل سے بنی اسماعیل کی طرف إسرائيل إلى إسماعيل، وأنعم منتقل کر دیا۔اور اللہ نے ہمارے نبی محمد ﷺ پر الله على نبينا محمد و صرف عن انعام فرمایا اور یہود سے وحی اور جبرائیل کا رُخ موڑ اليهود الوحي و جبرائیل فھو دیا۔پس آپ خاتم الانبیاء ہیں، آپ کے بعد یہود (۷۳ من خاتم الأنبياء لا يبعث بعدہ نبی میں سے کوئی نبی مبعوث نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی مـــــــن اليهود، ولا يرد اُن کی چھینی ہوئی عزت ان کی طرف لوٹائی جائے العزة المسلوبة إليهم، وهذا وعد گی۔یہ خدائے حبیب کا وعدہ ہے۔تورات، انجیل الله الودود۔وكذالك كُتب اور قرآن میں ایسا ہی تحریر ہے۔پس عیسی کیسے في التوراة والإنجيل والقرآن واپس آئے گا۔جبکہ جزاوسزا کے مالک اللہ کی تمام فكيف يرجع عیسی، فقد حبسه کتابوں نے اسے روکا ہوا ہے اور اگر (بالفرض ) وہ جميع كتب الله الديان؟ وإن كان روز قیامت سے قبل واپس آنے والا ہو تو اس راجعا قبل يوم القيامة فلا بد من صورت میں ہمیں لا محالہ یہ ماننا پڑے گا کہ جب أن نقبل أنه يكذب إذ يُسأل عن اللہ کی بارگاہ میں اُس سے اُس کی امت کے متعلق الأمة في الحضرة، ففكر في قوله سوال کیا جائے گا تو وہ کذب بیانی کرے گا۔پس تعالى : إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ اے مخاطب ! اللہ کے فرمان وَإِذْ قَالَ اللهُ مَرْيَمَ أَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَأَنتَ قُلْتَ