مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 90

۷۲ مواهب الرحمن ۹۰ اردو تر جمه جرثومتهم نعمة النبوة، ويضرب نسل سے نعمت نبوت کو سلب کرلے اور اُن پر ذلت کی مار مارے۔اور ان سے عزت کا نشان لے عليهم الذلة، وينزع منهم علامة لے کیونکہ اگر نبوت ان کی نسل میں باقی رہتی تو یہ العزّة فإن النبوة لو كانت باقية في جرثومتهم، لكانت كافية ان کی عزت کے لئے کافی ہوتا۔لیکن یہ ممکن نہ تھا لعزّتهم، و لما أمكن معه أن يشار کہ ان کی طرف ذلت منسوب کی جاتی۔اور اگر اللہ نبوت عامہ کے سلسلہ کو عیسی پر ختم فرما دیتا تو ظاہر إلى ذلّتهم ولوختم الله سلسلة النبوة ہے کہ یہودیوں کے فخر میں کچھ بھی کمی نہ آتی۔اور العامة على عيسى، لما نقص من فخر اگر اللہ تعالیٰ حضرت عیسی کی جو یہودیوں میں سے اليهود شيء كما لا يخفى ولو قدر تھے دنیا کی طرف واپسی کو مقدر فرماتا تو اس قوم اللـه رجـوع عيسى الذي هو من یہود کی طرف عزت ضرور واپس لوٹ آتی اور ان اليهود، لرجع العزّة إلى تلك القوم کی ذلت کا فیصلہ منسوخ ہو جاتا اور معبود خدا کا حکم ولنسخ أمر الذلة، ولبطل حكم الله باطل ٹھہرتا ، پس اللہ تعالیٰ نے یہ ارادہ فرمایا کہ وہ المعبود۔فأراد الله أن يقطع ان کی جڑ کاٹ دے اور ان کی بنیادیں اکھیڑ دے دابرهم، ويجيح بنيانهم، ويُحكم اور ان کی ذلت و رسوائی کو پختہ کر دے۔سواس ذلتهم وخذلانهم فأوّلُ ما فعل ارادہ کی تکمیل کے لئے اللہ تعالیٰ نے اوّلاً جو کام کیا لهذه الإرادة هو خلق عيسى من وہ اپنی قدرت مجردہ سے بغیر باپ کے عیسی کی غير أب بالقدرة المجردة فكان پیدائش تھی۔پس عیسی ہمارے نبی کریم کے لئے عيسى إرهاصا لنبينا وعَلَمًا لنقل ارياض اور نبوت کی منتقلی کے لئے ایک علامت النبوة، بما لم يكن من جهة الأب تھا۔کیونکہ باپ کی طرف سے آپ اسرائیلی سلسلہ السلسلة الإسرائيلية وأما يحيى میں سے نہیں تھے۔رہے بیچی تو وہ انتقال نبوت کی فكان دليلا مخفیا علی الانتقال ایک مخفی دلیل تھے کیونکہ بیٹی کا تولد اسرائیلی فإن يحيى ما تولّد من القوى بشرى قویٰ سے نہیں بلکہ فعّال خدا کی قدرت سے من