مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 86 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 86

مواهب الرحمن ۸۶ اردو تر جمه ولا ناسخ لكتابه ووصيته، ولا | اور نہ ہی کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کی کتاب اور شریعت کو منسوخ کرنے والا اور آپ کے کلمہ کو مبدل لكلمته، ولا قَطرَ كمُزَنتِه۔تبدیل کرنے والا ہو، آپ کی بارش کی طرح کوئی ومن خرج مثقال ذرة من القرآن اور بارش نہیں۔اور جو شخص قرآن سے ذرہ برابر بھی فقد خرج من الإيمان۔ولن يفلح باہر نکلا تو وہ ایمان سے خارج ہو گیا۔اور کوئی شخص أحد حتى يتبع كل ما ثبت من اس وقت تک ہرگز کامیاب نہ ہوگا جب تک وہ ہر نبينا المصطفى، ومن ترك اس چیز کی پیروی نہیں کرتا جو ہمارے نبی مصطفی وما اعتـقـد بـأنـه رُبّى من سيدنا محمد خير البرية ، وبأنه ليس الله مقدار ذرة من وصاياه فقد هوای۔ﷺ سے ثابت ہے اور جس شخص نے آپ کی ومن ادعى النبوة من هذه الأمة، وصیتوں میں سے ایک ذرہ بھی چھوڑا تو وہ ہلاک ہو گیا۔اور جس نے اس امت میں سے نبوت کا دعوی کیا اور یہ اعتقاد نہ رکھا کہ وہ مخلوق کے بہترین فرد ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی عم الله هو شيئا من دون هذه الأسوة سے پرورش یافتہ ہے اور یہ کہ وہ آپ کے اُسوہ کے وأن القرآن خاتم الشريعة، فقد بغیر کچھ چیز نہیں۔اور یہ کہ قرآن خاتم الشریعت هلك والحق نفسه بالكفرة ہے تو ایسا شخص یقیناً ہلاک ہو گیا۔اور اس نے اپنے الفجرة۔ومن ادعى النبوة ولم آپ کو کا فرو فاجر لوگوں میں شامل کر لیا۔اور جس شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا لیکن وہ یہ اعتقاد نہیں (۶۹) يعتقد بأنه من أمته، وبأنه إنما رکھتا کہ وہ آپ کی امت میں سے ہے اور یہ کہ اس وجد كل ما وجد من فيضانه، نے جو کچھ بھی پایا وہ آپ کے فیض سے ہی پایا اور وأنه ثمرة من بستانه، وقطرة من یہ کہ وہ آپ کے باغ کا ہی پھل اور آپ ہی کی تَهْتَانِه، وشَعُشَع من لمعانه، فهو موسلا دھار بارش کا ایک قطرہ اور آپ کے نور کا ہی ملعون ولعنة الله عليه و علی پر تو ہے تو وہ ملعون ہے اور اللہ کی لعنت ہے