مواہب الرحمٰن — Page 87
مواهب الرحمن ۸۷ اردو تر جمه أنصاره وأتباعه وأعوانه۔لا نبى اس پر اور اُس کے مددگاروں پر ، اور اس کی پیروی لنا تحت السماء من دون نبينا کرنے والوں پر ،اور اس کے مصاحبوں پر۔المجتبى، ولا كتاب لنا من دون ہمارے لئے آسمان کے نیچے ہمارے برگزیدہ نبی القرآن، وكلُّ من خالفه فقد جر (محمد علی کے سوا کوئی نبی نہیں۔اور ہمارے نفسه إلى اللظى۔ومن أنكر لئے قرآن کے علاوہ کوئی کتاب نہیں اور جس نے حاديث نبينا التي قد نُقدت ولا بھی اس کی مخالفت کی تو وہ اپنے آپ کو جہنم کے تعارض القرآن، فهو أخو إبليس شعلوں کی طرف گھسیٹتا ہوا لے گیا۔اور جس نے وإنه ابتاع لنفسه اللعنة وأضاع ہمارے نبی کی ان احادیث کا جو معیار صحت پر الإيمان۔وإن القرآن مقدم علی پوری اترتی ہیں اور قرآن کے معارض نہیں انکار کیا كل شيء ، و وحى الحكم مقدم تو وہ ابلیس کا بھائی ہے اور اس نے اپنے لئے لعنت عـلـى أحاديث ظنية، بشرط أن خرید لی اور ایمان ضائع کر دیا۔یقیناً قرآن ہر چیز پر مقدم ہے اور حکم ( یعنی مسیح موعود ) کی وحی ظنی تطابق القرآن وحيه مطابقة تامة، وبشرط أن تكون الأحاديث غير احادیث پر مقدم ہے بشرطیکہ اس کی وحی قرآن مطابقة للقرآن، و توجد فی سے مطابقت تامہ رکھتی ہو۔نیز اس شرط کے ساتھ کہ قصصها مخالفة لقصص صحف وہ احادیث قرآن سے مطابق نہ ہوں اور اُن کا بیان مطهرة۔ذالك بأن وحى الحَكَمِ صُحُفِ مُطَهَّر ( یعنی قرآن کے بیان کے ثمرة غَضٌ وقد جُنِي مِن شجرة مخالف ہو۔کیونکہ اس حکم کی وحی ایک تر و تازہ پھل يقينية، فمن لم يقبل وحتى الإمام ہے جو شجرہ یقینیہ سے چُنا گیا ہے۔پس جس نے الموعود، ونبذه لروایات لیست اِس موعود امام کی وحی قبول نہ کی اور اسے ان كالمحسوس المشهود، فقد روایات کی خاطر جو محسوس اور مشہود کا مقام نہیں ضل ضلالا مبينا، ومات ميتة رکھتیں پرے پھینک دیا تو ایسا شخص یقیناً کھلی کھلی جاهلية، وآثر الشك على گمراہی میں پڑا اور جاہلیت کی موت مرا اور اليقين ورُدَّ من الحضرة الإلهية۔اس نے شک کو یقین پر ترجیح دی اور وہ