مواہب الرحمٰن — Page 76
مواهب الرحمن 24 اردو تر جمه فاقتضت رعاية المقابلة أن يُبعث الہذا رعایت تقابل کا یہ تقاضا ہے کہ اس امت فى آخر زمن الأمة مثیل کے آخری زمانے میں مثیل عیسی مبعوث کیا عيسى۔وإليه أشار ربنا في جائے۔اور اسی کی طرف ہمارے رب نے صُحُفِ مُطَهّرہ میں اشارہ فرمایا ہے۔اگر الصحف المطهرة، فإن شئتم ففكروا في سورة النور والتحريم چا ہو تو سورۃ نور ،سورۃ تحریم ، اور سورۃ فاتحہ والفاتحة۔هذا ما كتب ربنا الذي میں غور وفکر کر لو۔یہ ہے وہ جسے ہمارے رب نے تحریر فرمایا جس کے علم تک اہلِ علم کی رسائی نہیں۔لا يبلغ عِلمه العالمون، فبأى پس اس کے بعد اور کس کلام پر ایمان لاؤ گے؟ یقیناً حديث بعده تؤمنون؟ وإنه خدا نے مجھے اپنا مسیح بنایا ہے اور بڑے بڑے جعلنی مسیحه و أیدنی بآيات کبری، و عُطّلت العِشار وترون نشانوں سے میری تائید فرمائی ہے۔دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بریکار ہو چکیں اور تم دیکھ رہے ہو کہ نہ تو القلاص لا يُركب عليها ولا اونٹنیوں پر سواری کی جاتی ہے اور نہ انہیں دوڑایا يُسعى ورأيتم يا معشر الهند جاتا ہے۔اے ہندوستان اور عرب کے رہنے والو! والعرب، كسوف القمرين في تم ماہ رمضان میں سورج اور چاند گرہن دیکھ چکے رمضان، فبأي آيات ربكما ہو۔تو پھر تم اپنے ربّ کے کن کن نشانوں کو تكذبان؟ أم تأمر كم أحلامكم ان جھٹلاؤ گے۔کیا تمہاری عقلیں تمہیں یہ حکم دیتی ہیں تحسبوا الظنون كأمر منكشف کہ تم اپنے خیالات کو دو ٹوک واضح امر کی طرح مبين؟ ولقد كان لكم عبرة في سمجھو۔جبکہ تمہارے لئے ان لوگوں میں یقیناً الذين آثروا الظنون من قبل علی عبرت ہے جنہوں نے قبل ازیں اپنے اوہام کو اليقين، وما آمنوا بالمرسلین۔یقین پر ترجیح دی۔اور رسولوں پر ایمان نہ لائے۔فكان إنكارهم حسرات عليهم، پس اُن کا انکار اُن کے لئے حسرتیں بن گیا اور وإذا أيد الرسل فودُّوا لو كانوا جب رسولوں کی تائید کی گئی تو انہوں نے چاہا