مواہب الرحمٰن — Page 59
مواهب الرحمن ۵۹ اردو تر جمه ورأى الناسُ مـضـرتـه بالعينين، اور لوگوں نے اپنی آنکھوں سے اس کے نقصان کو وناب العيانُ مَنابَ عَدْلَينِ، دیکھ لیا۔اور مشاہدہ دو عادل گواہوں کے قائم مقام وأشرق الحق كاللجين، وقضينا ہو گیا اور صداقت چاندی کی طرح درخشندہ ہوگئی الدين بالدين۔هذا أصل ما صنع اور ہم نے ان کا قرض چکا دیا۔یہ اُس واقعہ کی اصل الدهر في ملكووال، وإن هو إلا حقیقت ہے جو گردش زمانہ نے ملکوال میں ظاہر تنبيه للنفوس الأبية من الله ذی کیا۔اور یہ اللہ ذوالجلال کی طرف سے سرکش الجلال۔وكنا أعرضنا عنهم لوگوں کے لئے صرف ایک تنبیہ تھی۔اور ہم نے إعراض العلية عن الأرزلين اشراف کے کمینوں سے اعراض کرنے کی طرح ولكن الله أراد أن يفتح بيننا وهو اُن سے اعراض کیا لیکن اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ خير الفاتحين۔فاسكُتُ عافاك ہمارے درمیان فیصلہ کرے اور وہ تمام فیصلہ کرنے الله بعد هذه الآية، ولا تذهب والوں میں سے بہترین ہے۔اللہ تیرا بھلا کرے أرشدك الله إلى طرق بہتر یہی ہے کہ تو اس نشان کے بعد خاموش رہے۔الغواية۔وحسبك يا شيخ، ما اللہ تجھے ہدایت دے گمراہی کے راستوں کی طرف سمعت من اعتذارى، ثم ما رأيت نہ جا۔جناب شیخ میرے جواب کوسنا پھر جبار خدا من آية جبارى وثبت من هذه کے نشان کو دیکھ لینا تیرے لئے کافی ہے۔اس الآية أن الله يودع التأثير ما يشاء نشان سے یہ ثابت ہو گیا کہ اللہ جس میں چاہے ويسلبه مما يشاء ، والأصل أمره تاثیر ڈال دیتا ہے اور جس سے چاہے اُس سے المجرد، والأسباب له الأفياء۔تأثير كو سلب کر لیتا ہے۔اصل چیز محض اُس کا امر والتطعيم نافعا كان أو مضرا لا ہے اور اسباب اس کے لئے سایہ ہیں۔ٹیکا لگوانا نبحث فيه بعد ظهور الآية، فإن مفيد ہے یا مضر نشان کے ظاہر ہو جانے کے بعد ہم الإفحام قد انتهى إلى الغاية وما اس پر بحث نہیں کرتے۔کیونکہ اتمام حجت اپنی كان لأحد أن يعزيها إلى نُوبِ انتہا کو پہنچ گئی اور کسی شخص کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ