مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 56

مواهب الرحمن ۵۶ اردو تر جمه وأعراضنا وأموالنا بالسياسة ہماری جان، ہماری ناموس اور ہمارے اموال کی والنصفة۔وحرام على كل مؤمن حفاظت کرتی ہے۔اور ہر مومن پر یہ حرام ہے کہ وہ أن يقاومها بنية الجهاد، وما هو جہاد کی نیت سے اس کا مقابلہ کرے۔یہ جہاد نہیں جهاد بل هو أقبح أقسام الفساد بلکہ فساد کی بدترین قسم ہے۔کیا یہ اسلام کی شان وهل من شأن فترة الإسلام أن جوانمردی ہے کہ کسی محسن کے احسان کا بدلہ شمشیر تعتـاض إحسان المحسن سے دیا جائے؟ پھر یاد رہے کہ ہم ٹیکا کے بارے بالحسام؟ ثم اعلم أنا لا نتكلم میں کوئی اعتراض نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے فوائد بشيء في شأن التطعيم ، بل اور اس میں جو عظیم فائدہ ( پنہاں) ہے اس کے نعترف بفوائده وبما فيه من النفع معترف ہیں۔اور ہمیں تسلیم ہے کہ اس میں لوگوں العظيم، ونقرّ بأن فيه شفاء کے لئے شفا ہے اور کوئی خوف اور اندیشہ نہیں۔یہی للناس، ولا خوف ولا بأس، وجہ تھی کہ جب حکومت نے مشاہدہ کیا کہ طاعون ولذالك لما شاهدت الحكومة کا حملہ اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے اور اس کی ہولنا کی أن صول الطاعون بلغ إلى غايته آخری حدوں کو چھو رہی ہے تو اس نے ٹیکے وهـولـــه انتهى إلى نهايته، آثرتِ کے عمل کو دوسری ہر تدبیر پر ترجیح دی اور کثیر التطعيم على كل تدبير وأعدت مال خرچ کر کے اس کے لئے وسائل مہیا له الوسائل بصرف مال كثير، واجتهدت في بذل وسعها تفجعا کئے اور از راہ ہمدردی طاعون زدہ لوگوں کے لئے للخلق المطعون لتغمد به ظبی اپنی مقدور بھر کوشش کی تا اس طرح طاعون کی الطاعون۔وكان هذا العمل شمشیر کو اُس کے نیام میں کرے۔اور یہ عمل کئی جاريا من سنوات، و ما سمعنا سالوں سے جاری تھا اور معتبر لوگوں کی طرف سے مضرته من ثقات، بل كان أهل ہم نے اس کے نقصان کے بارے میں کچھ نہیں سنا الآراء يثنون على هذا الدواء تھا بلکہ اہل الرائے لوگ اس دوا کی تعریف ويحسبونه أسرع تأثيرا وأدخل کرتے تھے اور اسے سریع اللہ شیر اور مؤثر ترین ۴۵