مواہب الرحمٰن — Page 45
مواهب الرحمن ۴۵ اردو ترجمه لى أن لا أشيع بعد نزول ميرى مجال نہ تھی کہ وحی اور سکینت کے نزول کے الوحي والسكينة وما أعلم بعد میں اسے شائع نہ کرتا اور میرے علم میں کوئی ایسا رجلا إلَّا بلغه هذا الخبر، وما شخص نہیں جسے یہ خبر نہ پہنچی ہو، اور کوئی ایسا کان أعرف أذنًا إلا قرعها هذا الأثر نہیں جس پر اس خبر نے دستک نہ دی ہو۔یہاں حتى إن هذا النبأ وصل إلى تک کہ یہ پیشگوئی حکومت برطانیہ اور اس کے الدولة وأركانها، وشاع في كل ارکان تک جا پہنچی اور ہر علاقہ اور اس کے باسیوں بلدة وسكانها، وزاد الناس طعنا میں پھیل گئی اور لوگ طعن اور ملامت میں بہت وملامة، ورأينا من السُنِهم قيامة۔بڑھ گئے۔اور ہم نے ان کی زبانوں سے قیامت فخاطبتهم وقلت : إنا نحن دیکھی۔تب میں اُن سے مخاطب ہوا اور کہا یقیناً ہم المنجدون، وإنا نحن بُشِّرُنا وإنا تائيد يافتہ ہیں اور ہمیں بشارت دی گئی ہے اور ہم لمُحْفَظون فلو لم يصدق هذا يقيناً محفوظ رہیں گے۔اگر میری یہ بات سچی ثابت القول فلست من الصادقین نہ ہوئی تو میں صادقوں میں سے نہیں اور دنیا جہاں ولیس کمثلی کاذب فی میں میرے جیسا کوئی کاذب نہ ہوگا۔اور طاعون العالمين۔وينسف الطاعون کی خواہ پہاڑوں جیسی بھی ہوگی تو میرا رب میری خاطر ربى ولو أنه جبال ، وينزفه ولو اسے اڑا کر رکھ دے گا اور اگر اچانک آنے والے أنه سيل مغتال ، وإنا أكثر أمنا مهلک سیلاب ) جیسی بھی ) ہو تو وہ اسے خشک کر وعافية من الآخرين۔فانتظروا دے گا۔اور ہم دوسروں کی نسبت زیادہ امن و حتى حين ، ثم قولوا ما تقولون إن عافیت میں ہیں۔پس کچھ وقت انتظار کرو پھر اگر ۳۷ ) رأيتمونا من الأخسرين، وإنا تم ہمیں گھاٹا پانے والا دیکھو تو جو کہنا ہے کہہ سنزجى الأيام إن شاء الله لینا۔انشاء اللہ ہم امن کے ساتھ یہ دن گزاریں آمنين۔فما سمع كلامنا أحد من گے۔مگر دشمنوں میں سے کسی نے ہماری بات نہ الأعداء ، وضحكوا علينا سنی۔ہماری چھیتی اڑائی اور ہمارے ساتھ تمسخر کیا →