مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 24

مواهب الرحمن ۲۴ اردو ترجمہ علامات فَأَنكَرُوهَا ، وصالوا علی تکذیب کی ۔ اور انہوں نے نشانوں کا مشاہدہ کیا مگر ان کا انکار کیا ۔ جھوٹے الزاموں اور خود بمطاعن مفتريات، ومعائب مَنْحُوْتَاتٍ، وَأَعْرَوا زَمَعَ الناس على للتوهين، ودعوا النصارى تراشیدہ معائب کے ساتھ مجھ پر حملہ آور ہوئے ، میری تذلیل کے لئے کمینے اور رذیل لوگوں کو میرے خلاف بھڑکایا اور عیسائیوں اور ان کے لتائيدهم وغيرهم من أعداء علاوہ دوسرے دشمنان دین کو اپنی تائید کے لئے الدين، وأفتى علماؤهم لتكفيرنا دعوت دی ۔ اور اُن کے علماء نے ہماری تکفیر کے وتوالى الإشاعات لتعييرنا، وقطع فتوے دیئے۔ اور ہمیں نشانہ ملامت بنانے کے العُلَقَ كُلُّ مَنْ آخَا، ومُطِرُنا حتى لئے مسلسل پرو پیگنڈا کیا اور ہر بھائی بند نے اپنا تعلق توڑ دیا ۔ اور ہم پر جھوٹے الزامات کی اتنی صارت الأرض سواخي وضحك علينا سفهاؤهم من بارش برسائی گئی کہ ساری زمین دلدل بن گئی۔ اور ان کے نادانوں نے از راہ جہالت ہماری پھبتیاں غیر علم وما اتقوا خلاقهم، اڑائیں اور اپنے پیدا کرنے والے خدا کا خوف نہ وكاد أن يشق ضحكهم كيا۔ قریب تھا کہ اُن کے قہقہے اُن کی باچھیں پھاڑ أشداقهم ۔ ورقصهم العلماء دیں ۔ اُن کے علماء نے انہیں ایسا ناچ نچوایا جیسے كقراد يرقص قرده، ويضحك مداری اپنے بندر کو نچوا تا ہے اور اپنے گرد جمع ہونے من عنده فتبعهم الحمقى والے مجمع کو ہنساتا ہے۔ پس احمق لوگ سدھائے ہوئے کتے کی طرح ان علماء کی پیروی کرتے ہیں اور ان کے پیچھے ایسے چلتے ہیں جیسے ایک لنگڑا كالمحرج ومشوا خلفهم كالأعرج خلف الأعرج ۔ وما دوسرے لنگڑے کے پیچھے چلتا ہے ۔ کوئی محفل احتفل محفل وما انتفض مجلس منعقد نہیں ہوتی اور کوئی مجلس اختتام پذیر نہیں ہوتی إلا باللعن على وعلى المبايعين مگر اس حالت میں کہ وہ مجھ پر اور میری بیعت