مواہب الرحمٰن — Page 22
مواهب الرحمن ۲۲ اردو تر جمه على۔لى أن أفكر فكرا ، وإنه بشرني میرے ساتھ ہے۔مجھے فکر مند ہونے کی کوئی وقال "لا أبقى لك فى ضرورت نہیں اس نے مجھے بشارت دی اور فرمایا المخزيات ذكرًا ، وقال : ” میں تیرے متعلق رسوا کن باتوں کا ذکر تک نہیں يعصمك الله من عنده وهو چھوڑوں گا۔نیز فرمایا : ”اللہ تیری حفاظت اپنی الولى الرحمن “۔وإنْ يُعْزَ حُسن طرف سے کرے گا اور وہی بے حد رحم کرنے والا إلى سوادٍ فيتراءى الحُسنان۔هذا دوست ہے“۔اور اگر ایک خوبی روسیاہی سے ربِّنا المُستعان، فكيف نخاف منسوب کی جائے گی تو اللہ دو خو بیاں ظاہر فرما دے گی دوخو فرمادے بعده أهل العدوان؟ فلا تعيرني گا۔یہ ہمارا رب ہے جس سے مدد مانگی جاتی ، ترك التطعيم، وإنَّ رَبِّى ہے۔پس اس کے بعد ہم دشمنوں سے کیونکر بكلّ خَلقٍ عليم۔ألا تعلم ما جرى ڈریں۔پس تو ٹیکا نہ لگوانے پر مجھے مطعون نہ کر۔أم موسى إِذ ألقت طفلها في میرا رب ہر پیدائش کو خوب جانتا ہے۔کیا تو نہیں البحر وقلبها تتشظى، وآمنتُ جانتا کہ اتم موسیٰ پر کیا گزری جب اُس نے اپنے بوعد ربّها وما وهَنتُ كَمَنُ بیٹے کو دریا میں ڈال دیا اور اس کا دل پارہ پارہ ہو رہا ظنّى؟ أتعلم بأي دواء كان تھا۔وہ اپنے رب کے وعدے پر ایمان لائی اور عيسى يبرء الأكمه والمبروص ؟ بدگمانوں کی طرح کمزوری نہ دکھائی۔کیا تم جانتے فتصفح الفرقان والصحيحين ہو کہ عیسی" کس دوائی سے کور چشموں اور برص کے وأرنا النصوص، أو أخْرِجُ لنا مريضوں کو اچھا کرتے تھے ؟ پس قرآن اور كتابا آخر من كتُبِ أُولى۔صححین ( بخاری و مسلم ) کی ورق گردانی کر اور أتكفيك هذه الشواهد ہمیں نصوص دکھا۔یا صحف اولیٰ کی کوئی کتاب ہمیں (۱۸) أو نأتيك بأمثال أُخرى؟ فَإِن نکال کر دکھا۔کیا یہ شواہد تیرے لئے کافی ہیں یا ہم فكرت فيما تلوث عليك من تیرے لئے اور مثالیں لائیں ؟ پس اگر تو نے اُن الأمثال ذكرا، فستعلم أنك قد مثالوں پر غور کیا جو میں نے بیان کی ہیں ، پس تو