مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 21

مواهب الرحمن ۲۱ اردو تر جمه القيامة۔وإن غضب الله شدید کے وقت میں کوئی کلمہ زبان پر لاتا۔یقیناً اللہ کا ترتعد منه فرائص الملأ الأعلى، غضب اتنا شدید ہے کہ ملا اغلیٰ کے اعصاب وما كان لكاذب أن يَفْتَرى على بھی اس سے کپکپا اٹھتے ہیں اور کسی کا ذب کی یہ مجال نہیں کہ وہ حضرت کبریاء پر افترا کرے ایسے حضرةِ الكبرياء ، في وقتِ تُرمَى ويصبحُ فإذا هو من الموتى وقت میں کہ جب آسمان سے آگ برسائی جارہی النار مِنَ السَّمَاءِ ، ويُقْعَص الناس ہو اور لوگ موقع پر ہی یکدم ہلاک کئے جارہے على المَثْوَى، ويُمسى إنسانٌ حَيًّا ہوں اور ایک انسان سرِ شام تو زندہ ہو اور جب صبح ہو تو وہ اچانک مردوں میں شامل ہو جائے۔أعند هذا القعاص يُفتى العقل أن کیا ایسی موتا موتی کے عالم میں عقل یہ فتویٰ يقوم أحد كالخراص ، ويفتری دے سکتی ہے کہ کوئی شخص ایک جھوٹے کی طرح علی قدیر یعلم ویری؟ أليس کھڑار ہے اور خدائے قدیر کے بارہ میں جو کہ جانتا العذاب قام أمام الأعين وشاع اور دیکھتا ہے افترا کرے۔کیا عذاب آنکھوں کے في القُرَى؟ ودُعِيَ الناس من كل سامنے ہی شروع نہیں ہوا اور بستیوں میں پھیل قوم لهذا القرى؟ وإنِّي بُشْرتُ گیا۔اور ہر قوم کے لوگوں کو اس ضیافت کی دعوت دی گئی۔اور ان دنوں میں مجھے میرے خدائے فِي هَذِهِ الأَيَّامِ مِنْ رَبِّي الوهّاب، الأسباب، وما كان لي أن أعصِيَ و تاب کی طرف سے بشارت دی گئی پکس میں فآمنت بوعده ورَضِيت بترك اُس کے وعدے پر ایمان لایا اور ترک اسباب پر راضی ہو گیا۔اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں ربى أو أشك فيما أوحى ولا اپنے رب کی نافرمانی کروں اور جو وحی اُس نے أبالى قول الأعداء، فإن الأرض کی اُس پر شک کروں۔مجھے دشمنوں کی باتوں کی لا تفعل شيئًا إلا ما فُعِلَ فی کوئی پرواہ نہیں۔کیونکہ زمین کچھ نہیں کرسکتی سوائے السَّماءِ۔وإِنْ مَعِيَ ربّى فما كان اس کے کہ جو آسمان پر طے ہو۔یقیناً میرا ربّ رے الله