مواہب الرحمٰن — Page 19
مواهب الرحمن ۱۹ اردو ترجمه صالحًا لرضى الرب الرحيم وانسلخ من نفسه كما تنسلخ وإني ما أمنع الناس من التطعيم، میں لوگوں کو طاعون کا ٹیکا لگوانے سے نہیں ولا ينفع تركه إلّا إِيَّاى ومن روكتا۔ٹیکا نہ لگوانے کا فائدہ صرف مجھے اور اُن اتبعنى بقلبٍ سليم، وعَمِلَ عملا لوگوں کو پہنچتا ہے جنہوں نے قلب سلیم کے ساتھ میری پیروی کی۔اور رب رحیم کی رضا کی خاطر نیک عمل کئے اور اپنے نفس سے اس طرح الگ ہو گئے جس طرح سانپ اپنی کینچلی سے باہر آ جاتا الحية من جلدها، وبَعُدَ مِن كل إثم ہے اور ہر گناہ اور گنہگار سے دور ہو گئے۔یہی وأثيم، أولئك الذين حفظوا وہ لوگ ہیں جو اس بھڑکتی ہوئی آگ سے محفوظ ہو من هذا اللظى انسیت گئے۔کیا تم نے اللہ تعالیٰ کے امر کے اُن عجائبات عجائب أمره تعالى في خلق کو فراموش کر دیا ہے جو اُس نے مسیح کی تخلیق المسيح وحفظ الکلیم و خلق اور کلیم اللہ کی حفاظت اور بیٹی کی پیدائش کے بارے يَحْيَى؟ أو تزعَمُ أن ربَّنا ليس بربِّ میں دکھائے یا پھر تو خیال کرتا ہے کہ ہمارا رب كان في قـــرون أُولى؟ أنظن أن وہ رب نہیں ہے جو قرونِ اولیٰ میں تھا۔کیا تو یہ موسى عند عبوره من غير السفينة خیال کرتا ہے کہ موسیٰ نے کشتی کے بغیر دریا عبور کرتے وقت اپنے آپ کو اور اپنی قوم کو ہلاکت ألقى نفسه وقومه إلى التهلكة ؟ ولا میں ڈال دیا تھا۔اس کے سوا تمہارے پاس کوئی چارہ نہیں کہ تم اس واقعہ پر ایمان لاؤ اور اس بات کا وتقرّ بأن موسى ما ركب الفلك اقرار کرو کہ موسیٰ نہ تو کشتی پر سوار ہوا اور نہ اُس نے وما أوى إلى جسر لرعاية عام مروجہ اسباب ملحوظ رکھنے کی خاطر پل پر کوئی پناہ الأسباب المعتادة العادية لی اور اس نے مقام امن کو چھوڑ دیا اور سنت اللہ کو وتَرَكَ محلّ الأمَنة وترك سُنَن ترک کیا اور نافرمانی کی۔پس اے وہ شخص جس اللَّهِ وعَصَى فَفَكِّرُ أيها الذي نے مجھ پر چھریاں تانی ہیں غور کر! کیا (موسیٰ کا ) بدلك أن تُؤمن بهذه الواقعة، ۱۵