مواہب الرحمٰن — Page 18
مواهب الرحمن ۱۸ اردو ترجمه مِن بَدو خلق العالم قضى إن ابتدائے آفرینش سے ہی اس نے یہ فیصلہ فرمایا ہوا فهم عباده۔۔وإن ہے۔اگر وہ انہیں ہلاک کرے تو وہ اُس کے ہی بندے ہیں اور اگر وہ اُن کی نصرت فرمائے تو دشمن يُهْلِ ينصُرُهم فما العدوّ وعناده؟ وإنه اور اُس کے عناد کی حقیقت ہی کیا ہے۔اللہ نے ان كتب لهم العز والعُلی قوم کے لئے عزت اور سر بلندی مقدر کر رکھی ہے۔یہ وہ أخـفـيـاء تحت ردائه، لا يعرفهم لوگ ہیں جو اُس کی چادر کے نیچے مستور ہیں۔اور الخلق من دون إدرائه، والله اُس کی روشناسی کے بغیر مخلوق خدا اُن سے آشنا نہیں ہوسکتی اللہ انہیں پہچانتا اور دیکھتا ہے اور يعرف ويرى فيقوم گواہوں کی طرح اُن کی خاطر اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور لهم كالشاهدين ، ويُرى لهم آیات زمین کے تمام طبقات میں ان کے لئے نشانات في الأرضين، ويهدى من يبتغى دکھاتا ہے اور جو ہدایت کا متلاشی ہو اس کی راہنمائی کرتا الهدى ويتجـالـد لهم العداء ہے۔اور ان کی خاطر دشمنوں سے جنگ کرتا ہے اور اُن کے لئے ایسے اسباب پیدا کرتا ہے جو اُن ويخلق لهم أسبابا لا يخلق کے غیروں کے لئے پیدا نہیں کرتا۔اور وہ اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ انہیں بھلائی پہنچا کر اُن ليخدموهم بإيصال خير هم کی خدمت بجالائیں۔پھر وہ اپنے بندے کی اُن فينصر عبده من حيث لا يحتسب اُن راہوں سے مدد فرماتا ہے جو اس کے سان و ولا يتظنّى أتلومني لترك گمان میں بھی نہیں ہوتیں۔کیا تو مجھے ترک اسباب الأسباب مع أننى أُمرتُ من رب پر ملامت کرتا ہے باوجود یکہ مجھے رب الارباب سے ہی اس کا حکم دیا گیا۔مجھے نہیں معلوم کہ تو مجھے لغيرهم، ويأمر ملائکه الأرباب فلا أعلم على ما کس بناء پر ملامت کرتا ہے۔تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو تلومني مالك تُبصر ثم تتعامى دیکھتے ہوئے بھی اندھا بن رہا ہے۔