مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 17 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 17

مواهب الرحمن ۱۷ اردو تر جمه ير منه شيئا فما رأى۔وإنه يتجلّى مشاہدہ نہ كيا تو اس نے کچھ نہ دیکھا۔اور وہ انقطاع اختیار کرنے والے اپنے بندوں کے لئے نادر قدرت لعباده المنقطعين بقدرة نادرة، کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔اور وہ ایک نئی عنایت کے ويقوم لهم بعناية مُبتكرة، فيُرى ساتھ ان کے لئے کھڑا ہوتا ہے اور ان کے لئے ایسے لهم آيات ما مَسَّها أحد وما دنی نشانات دکھاتا ہے کہ جنہیں نہ تو کسی نے چُھوا اور نہ وإذا أقبلوا عليه بتضرع و ابتھال، قریب گیا۔اور جب وہ اولیاء اللہ کمال تضر ع اور سعى إليهم ونجاهم من كلّ نکال عاجزی کے ساتھ اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو وہ ان کی طرف دوڑتا ہوا آتا ہے اور انہیں ہر ایذا اور ہر ایذا رساں سے نجات دیتا ہے۔اور ومِنْ كُلِّ مَن آذى۔وإذا اسْتَفتَحوا بجهدهم وإقبالهم على الحضرة | جب وہ اپنی پوری کوشش سے اور آستانہ الہی پر جھکتے قُضِيَ الأمر لهم بخرق العادةِ ہوئے فتح طلب کرتے ہیں تو خارق عادت کے و خــاب كلّ من آذاهم طور پر اُن کے حق میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔اور ہر شخص جو انہیں ایذا دے اور تقویٰ اختیار نہ وما اتقى وكيف يستوى ولى الله وہ کرے خائب و خاسر ہوتا ہے۔پس اللہ کا ولی وعدوه۔۔ألا ترى؟ الذين اور اس کے دشمن کیونکر برابر ہو سکتے ہیں۔کیا تو طحنتهم رحى المحبّة، ودارت نہیں دیکھتا۔وہ لوگ جنہیں محبت کی چکی نے عليهم لحبهم أنواعُ دَور ہیں ڈالا ہو اور جن پر اپنے محبوب کی محبت کی وجہ المصيبة، فهم لا يُهلكون ولا ، مصیبت کے مختلف النوع کئی دور آچکے ہوں وہ کبھی ہلاک نہیں کئے جاتے۔اور اللہ ان پر دو يجمع الله عليهم موتين۔۔موت موتیں جمع نہیں کرتا۔ایک موت اپنے ہاتھ سے من يده وموت من يد عدوّه۔۔لئلا اور دوسری موت اس (ولی) کے دشمن کے ہاتھ يضحك الضاحكون وكذالك سے۔تاکہ پچھیتی اڑانے والے پھیتی نہ اڑائیں