مواہب الرحمٰن — Page 16
مواهب الرحمن اردو تر جمه وأُمّة نبيِّنا المُصطفى عَلَيْهِ اور ہمارے نبی مصطفیٰ کی امت! اللہ کی اُن پر سَلَامُ الله إلى يوم تَرى الناسَ اُس دن تک سلامتی ہو جس دن تو لوگوں کو مد ہوش فيه شکاری و ما هم بشکاری پائے گا حالانکہ وہ مد ہوش نہیں ہوں گے۔تم کیوں غور و فکر نہیں کرتے۔یقیناً ہمارا معبود واحد و یگانہ ہے جو قدیم اور ازلی ہے۔اور جس نے اس میں شک کیا اور بدظنی کی تو یقیناً وہ کافر ہوگیا لیکن بایں ہمہ وإن إلهنا إِلَهُ وَاحِدٌ قَدِيمٌ أَزَلي (۱۳) وقد كفَر مَنْ شَكٌّ وبالسوء تَظنَّى۔ولكنه مع ذالك يتجدّد وہ اپنے چنیدہ بندوں کے لئے نئے رنگ میں اور اپنے لأصفيائه، ويبرز في حُلَلٍ جديدةٍ اولیاء کے لئے ایسے جدید پیراہنوں میں ظاہر ہوتا ہے لأوليائه، كانه إله آخر لا يعرفه که گویاوہ ایک اور ہی معبود ہے جسے مخلوق میں سے کوئی أحَدٌ من الوَرى، فيفعَلُ لهم أفعالا نہیں پہچانتا۔پھر وہ ان کے لئے ایسے ایسے کام کر لا يُرى نظيرها في هذه الدنيا۔دکھاتا ہے کہ جس کی اس دنیا میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی ولا يخرق عادته إلا لِمَنْ خرق اور وہ صرف اسی شخص کے لئے اپنی خارق عادت دکھاتا عادته وتزكى، ولا ينزل لأحد ہے جو اس کی خارق عادت کا مستحق ہو اور پاک نفس ہو إلا لمن نزل من مركب الأمارہ اور وہ اس کے لئے نازل ہوتا ہے جو نفس امارہ کی سواری سے نیچے اتر تا اور رضائے الہی کی تلاش میں موت پر ورَكِبَ الموت لابتغاء الرضى، سوار ہوتا ہے۔اور اس کے آستانے پر گر جاتا اور اپنے وخر على حضرته وأحرق جذبات نفس کو بھسم اور نا پید کر دیتا ہے۔یقیناً وہ (اللہ ) تبدیلی پیدا کرنے والوں کے لئے اپنی عادات بدل جذبات النفس ومحى۔وإنّه يُبدل عاداته للمبدلين، ويتجدد دیتا ہے اور اپنے اندر نیا وجود پیدا کرنے والوں کے لئے للمتجدّدين، ويهب وجودًا وہ نیا بن جاتا ہے۔اور وہ جو اس کی راہ میں فنا ہو جديدا لمن فنى۔وهذا هو اُسے ایک نیا وجود عطا کرتا ہے۔اور یہی ہر مومن کا المطلوب لكلّ مؤمن۔۔ومن لم مقصود ہے اور جس نے اس کے (خوارق ) میں سے