مواہب الرحمٰن — Page 15
مواهب الرحمن ۱۵ اردو ترجمہ ويبدى لهم ما لا يتصور ولا پیاروں اور متقیوں کے لئے خارق عادت ظاہر يُرى ۔ ولولا ذالك لشَقِی کرتا ہے ۔ اور ان کے لئے وہ کچھ ظاہر کرتا ہے طلابه، ونكر جنابه، ومات جس کا تصور اور مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا اور اگر ایسانہ عشاقه في الحجب والغشاء ہوتا تو اُس کے طالب نامراد ہو جاتے اور ذات والعمى ۔ ووالله لولا خرق باری کی شناخت نہ ہوتی اور اس کے عُشاق ، العادت لضاعت ثمرات حجاب، پردے اور اندھے پن میں مر جاتے ۔ اور بخدا اگر خوارق نہ ہوتے تو عبادتوں کے ثمرات العبادات، وماتت عباده تحت ضائع ہو جاتے ۔ اور اللہ کے بندے دشمنوں کے مكائد أهل المعادات، ولصار مکارانہ منصوبوں کے نیچے مرجاتے ۔ اور زُھاد دنیا المنقطعون خاسرين في الدنيا اور آخرت میں خائب و خاسر ہو جاتے ۔ اور فراق والأخرى، ولضاعت نفوسهم مِنَ کے مارے ان کی جانیں ضائع ہو جاتیں اور وہ چشم بینا الهِجْران، وماتوا وما لهم عينان، کے بغیر ہی مر جاتے اور ان جیسا کوئی بھی وما كان أحد كمثلهم أشقى ۔ وإن الله جنتهم وجنتهم، وإنهم بد بخت نہ ہوتا اور یقیناً اللہ ہی ان کی جنت اور سپر ہے اور انہوں نے اُسی کے لئے اپنا عیش و آرام ترکواله عيشهم وراحتهم ترک کر دیا ہے۔ پس کیونکر وہ یار جانی ایسے شخص کو فكيف يترك الحب من كان له؟ جو ہمہ تن اس کا ہو جائے چھوڑ دے بلکہ جو اُس کی بل يسعى فضله إلى من مشى ۔ طرف چل کر آتا ہے اُس کا فضل اُس کی طرف والخلق عُمى كلّهم لا يعرفون بھاگا چلا آتا ہے۔ اور مخلوق تو سب کی سب اندھی أولياءه، فيعرفهم بآيات يجليها ہے وہ اس کے اولیاء کو نہیں پہچانتی ۔ مگر وہ خدا خود كالضحى ۔ ولو لا ترك انہیں اپنے روز روشن کی طرح تاباں نشانات کے العادات۔ فما معنى الآيات؟ ألا ساتھ ان کی پہچان کرواتا ہے ۔ اگر ترک عادات تفكرون يا ولد المسلمین نہ ہو تو نشانات چه معنی دارد؟ اے فرزندان اسلام